ابنا: ترکی کے غیرملکی امداد قبول کرنے کے اقدام کے بعد امدادی اشیا پہنچ رہی ہیں۔ اسرائیلی جہاز خیموں کی کھیپ لیے استنبول پہنچ گیا۔ ادھر زلزلہ زدہ علاقہ ایرکس میں 91 گھنٹے بعد ایک19 سالہ نوجوان کوزندہ بچا لیاگیا ،ریسکیو کیے جانے والے افراد کی تعداد186 ہوگئی ہے ، تاہم زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعدادبڑھ کر 523 ہوگئی ہے ،آزر بائیجان کی ریسکیو ٹیم نے گزشتہ روز 10 افراد کو ملبے سے زندہ نکالا تو خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی۔۔210 ارکان کی ٹیم سوموار سے اپنے کام میں مصروف ہے۔ ...........
/169